• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں  کے ہاتھوں  معمر فلسطینی خاتون شہید

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں  کے ہاتھوں  معمر فلسطینی خاتون شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی معمر خاتون کو جس وقت اپنی مدد آپ کے تحت  ہسپتال منتقل کیا  ان کے جسم پر متعدد زخم تھےجس کے نتیجے میں خاتون کچھ دیر بعد ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدار فانی سے کوچ کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح  قابض ریاست میں رام اللہ  کے  شمال مشرق میں فلسطینی قصبے سنجیل کے قریب صہیونی شرپسند عناصر کی ایک تیز رفتار کار نے  پیدل سفر کر نے والیایک   60 سالہ معمر فلسطینی خاتون جن کا نام غدیر مسالمہ بتایا جاتا ہے  کو ٹکر مار دی جس کےنتیجے مین خاتون شدید زخمی ہوگئیں تاہم صہیونی آبادکار نے اپنی گاڑی سے خاتون کو مزید زخمی کیا اور صہیونی اہلکاروں کی موجودگی میں موقع سے فرار ہوگیا ۔

فلسطینی معمر خاتون کو جس وقت اپنی مدد آپ کے تحت  ہسپتال منتقل کیا  ان کے جسم پر متعدد زخم تھےجس کے نتیجے میں خاتون کچھ دیر بعد ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدار فانی سے کوچ کر گئیں۔

واضح رہے کہ صہیونی آباد کار  فلسطینیوں کی جان اور املاک کے نقصان کے بہانے ڈھونڈتے  ہیں جس پر صہیونی فوج آبادکاروں کو مکمل سرپرستی فراہم کرتی ہے۔

Tags: شہیدصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمعمر فلسطینی خاتون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.