• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی تاحال بے حرمتی جاری

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی تاحال بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکار شر انگیزی کے لیے مسلسل مسجد اقصٰی کی بے حرمتی جاری رکھے ہوئے ہیں اور عالم اسلام کی غیرت کو للکار رہے ہیں  لیکن غیرت مسلم زندہ ہونے کا نام نہیں لیتی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک مرتبہ پھر صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ نے مسجد اقصٰی میں جوتوں سمیت گھس کر  مقدس مقامات کی بےحرمتی کی جبکہ مسلمان نمازیوں پراشتعال انگیز فقرے کسے اورمذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھومتے ہوئے نمازیوں کو پریشان کیا۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی  نے شر پسند صہیونیوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا اور شر انگیزی پھیلانے والے سیکڑوں اسرائیلی آباد کار دیر تک نمازیوں کو اشتعال دلانے کی کوششیں کر تے رہے۔

واضح رہے کہ صہیونی آباد کار اسرائیلی فوج کی سر پرستی میں مسلمانوں کو مذہب کے بنام پر اشتعلال دلاتے ہیں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کر تے ہیں تاکہ در عمل کے طور پر فلسطینی  جوابی کارروائی کریں جس کے بہانے  صہیونی فوج  فلسطینیوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم تفتیشی مراکز میں  تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجاشتعال انگیزیصہیونی آباد کارمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.