• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقصیٰ مسجد میں صہیونی شر پسندوں کے منظم گروپ نے مراکشی دروازے سے داخل ہوکر عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایاساتھ ہی صہیونی فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر فلسطینیوں پر اشتعال انگیز نعرے لگائے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر دھاوا بولااوراسرائیلی فوج کی سرپرستی میں مسجد کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

اقصیٰ مسجد میں صہیونی شر پسندوں کے منظم گروپ نے مراکشی دروازے سے داخل ہوکر عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایاساتھ ہی صہیونی فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر فلسطینیوں پر اشتعال انگیز نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج صہیونی آبادکاروں کو ہر مقام پر فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں تحفظ فراہم کرتی ہے اور صہیونی آبادکار فلسطینیوں کو مذہب کے نام پر اشتعال دلاتے ہیں جس کے رد عمل میں دونوں جانب سے جھڑپوں کا آغاز ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی اور گرفتار کر لیے جاتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمراکشی دروازہمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.