• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

جمعرات 30-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محکمہ اوقاف کے مطابق ایک روز قبل بھی صہیونی پولیس کی نگرانی میں درجنوں صہیونی آباد کاروں نے مسجد کے المغاربہ دروازے سے مختلف گروپس کی صورت میں داخل ہوکرنمازیوں کو تشدد کیا اور نوجوانوں کو جھڑپوں کے لیے اکسایا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں القدس کےفلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ صہیونی شر پسند عناصر مسلسل فوج کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی  جیسے قبیح اقدامات کر رہے ہیں جبکہ صہیونی فوجی اہلکارفلسطینیوں کے مقابلے میں صہیونی  آبادکاروںکو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اور جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہو کرصہیونیوں کی پھیلائی ہوئی  اشتعال انگیزی کے نتیجے میں فلسطینیوں کو تشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتار کر رہے ہیں۔

محکمہ اوقاف کے مطابق ایک روز قبل بھی صہیونی پولیس کی نگرانی میں درجنوں صہیونی آباد کاروں نے مسجد کے المغاربہ دروازے سے مختلف گروپس کی صورت میں داخل ہوکرنمازیوں کو تشدد کیا اور نوجوانوں کو جھڑپوں کے لیے اکسایا۔

Tags: القدسصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی محکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.