• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے حملے میں 3 فلسطینی شدید زخمی متعدد گاڑیاں تباہ

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کے حملے میں 3 فلسطینی شدید زخمی متعدد گاڑیاں تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں پر مشتمل سینکڑوں  حملہ آوروں کے منظم گروپ کا نشانہ بننے والے فلسطینی باشندے اس اچانک افتاد  سے سنبھل نہ سکے ،کئی فلسطینی  زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے نابلس کے شمال میں واقع  برقہ قصبے کے قریب غیر قانونی صہیونی آباد کاروں نے نہتے راہ گیراور گاڑیوں میں سوار  فلسطینیوں پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا۔

صہیونی آباد کاروں پر مشتمل سینکڑوں حملہ آوروں کے منظم گروپ کا نشانہ بننے والے فلسطینی باشندے اس اچانک افتاد  سے سنبھل نہ سکے ،کئی فلسطینی زخمی ہوگئے  جبکہ متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی آبادکاروں کے حملے میں زخمی ہونے والے شہریوں میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.