• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا زیتون کی کٹائی کےدوران فلسطینیوں پر حملہ اور تشدد

پیر 15-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا زیتون کی کٹائی کےدوران فلسطینیوں پر حملہ اور تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے کاشت کاری کے اوذار ضبط کر لیے جبکہ شرپسندوں کی جانب سے اس اچانک دھاوے  میں مقامی سماجی تنظیم  کے کارکنا ن کو بھی تشدد  کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ مغربی کنارے  کے قصبے صوریف میں صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے  زیتون کی کٹائی کے موقع پر فلسطینی کاشت کاروں سمیت سماجی  تنظیم امن کے کارکنان پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 8 افرادشدید زخمی ہوگئے ۔

شرپسندوں کی جانب سے اس اچانک دھاوے  میں امن کے کارکنا ن بھی تشدد  کا نشانہ بنے جبکہ صہیونی آباد کاروں  نے فلسطینیوں کے کاشت کاری کے اوذار ضبط کر لیے ۔

قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں کےنہتے فلسطینیوں پر دھاوے اور تدشش کو روکنے کےلیے کسی قسم کا کوئی قانون نہیں بنایا گیا ہے جو انہیں ان حرکات سے باز تکھ سکے تاہم   شرپسندوں کے ہارھوں  زخمی ہونے والے فلسطینی باشندوں سمیت تنظیم کے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی باشندے عام طور پر اپنی گزر بسر  کھیتی باڑی کے ذریعے کر تے ہیں جن میں زیتون کا پھل انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور معاشی ضروریات کے پورا کر نے میں کلیدی کر دار ادا کرتا ہے۔

.

Tags: زیتون کی کٹائیصہیونی آباد کارصہیونیئزمصوریف قصبہفلسطینیوں پر حملہمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.