• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی پر حملہ، فائرنگ سے زخمی کردیا

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا نہتے فلسطینی پر حملہ، فائرنگ سے زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی شر پسندوں نے فلسطینی کوزخمی  کر نے کے بعد اس کے پاس موجود رقم لوٹ لی اور موقع سے  فرار ہوگئے جس کے بعد مقامی رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں مادماقصبے  کے قریب صہیونی غیر قانونی آبادکاروں کے ایک شر پسند گروپ نے راہ گیر نہتے فلسطینی کو زدوکوب کیا اور اس  پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں فلسطینی بری طرح زخمی ہوگیا۔

صہیونی آباد کار وں نے نہتے فلسطینی کوزخمی  کر نے کے بعد اس کے پاس موجود رقم لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے جس کے بعد مقامی رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدمعلومات کے مطابق صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں بری طرح زخمی ہونے والے فلسطینی کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Tags: صہیونی  غیر قانونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینیمادماقصبہمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.