• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آ بادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے  فلسطینی ڈاکٹر شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں کو   جان بوجھ کر ایسے مواقعے فراہم کرتے ہیں جس کے باعث صہیونی شر پسند فلسطینیوں کومذہب کے نام پر  مشتعل کر کے جھڑپوں کے لیے اکساتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروپ نے اسرائیلی فوج کی سر پرستی میں مسجد اقصٰی  میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور فلسطینی نمازیوں کو  تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج کی موجودگی میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی نوجوانوں کو تصادم کے لیے اکسایا اوراپنی روائیتی تلمودی رسومات کے بہانے  مسجد اقصٰی کےصحنوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

واضح رہے کہ قابض فوج  اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں کو   جان بوجھ کر ایسے مواقعے فراہم کرتے ہیں جس کے باعث  صہیونی شر پسند فلسطینیوں کومذہب کے نام پر  مشتعل کر کے جھڑپوں کے لیے اکساتے ہیں جس کے نتیجے میں قابض فوج بڑی پیمانے پر فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: صہیونی آ بادکارصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسمقدس مقامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.