• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرے پر دھاوا

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا حضرت یوسف ؑ کے مقبرے پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوانوں نےبھی  صہیونی آبادکاروں پر  پتھراؤ کیا جس پر قابض فوج نے 12 کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ پتھراؤ  سے زخمی ہونے والے  صہیونی آبادکاروں کو ہسپتال پہنچایا جن میں 2 صہیونی فوجی بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صہیونی آبادکاروں کےگروہ نےجو  فلسطینی مسلمانوں کے مقدسات کی بےحرمتی کے ذریعے مشتعل کر نے کی عملی کوششوں کے حالات پیدا کرتے رہتے ہیں نے اسرائیلی قابض فوج کی ایک بڑی تعداد کی نگرانی میں جلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف علیہ السلام کے مزار مبارک پر دھاوا بول کر  قبر مبارک کی بےحرمتی کی اور مزار کے احاطے میں تلمودی عبادات کیں جس کے نتیجے میں مسلمانوں  کی جانب سے مزاحمت کی گئی اور زبردست جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

صہیونی ابادکاروں کے لیے فوج کے اہلکاروں نے مقبرے کو مسلمانوں سے خالی کرانا چاہا جس پر فلسطینیوں نے فوج پر سنگ باری کی اور ان کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی آبادکاروں پر بھی پتھراؤ کیا جس پر قابض فوج نے 12 کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جبکہ پتھراؤ  سے زخمی ہونے والے  صہیونی آبادکاروں کو ہسپتال پہنچایا جن میں 2 صہیونی فوجی بھی شامل ہیں۔

Tags: تلمودی عباداتحضرت یوسفصہیونی آبادکارفلسطینی نوجوانمقبرہمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.