• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا  حملہ، 10 سے زائد فلسطینی شدید زخمی

بدھ 27-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا  حملہ، 10 سے زائد فلسطینی شدید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے فلسطینیوں پر اس وقت حملہ کیاگیا کہ جب وہ زیتون کی فروخت کے لیےاپنےملکیتی  باغوں سے زیتون اکھٹا کر رہے تھے۔   

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ نے رام اللہ کے شمالی گاؤں ترم سعیا کے باغوں  میں کام کرتے فلسطینی کاشت کاروں پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں کم سے کم 10 کاشتکاروں کو شدید نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔

زخمی ہونے والے فلسطینی باشندوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے فلسطینیوں پر اس وقت حملہ کیاگیا کہ جب وہ زیتون کی فروخت کے لیےاپنے  باغوں سے زیتون اکھٹا کر رہے تھے۔

Tags: ترم سعیارام اللہصہیو نیئزمصہیونی آباد کارفلسطینیفلسطینی زیتون کے باغ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.