• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں اور املاک پر حملہ

جمعرات 09-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں اور املاک پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی باشندوں نے آباد کاروں کو ان کی املاک پر حملے سے روکنے کی کوشش کی تاہم صہیو نی فوج  نےاسٹن گرینیڈاور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے باعث اکثر فلسطینیوں کی آنکھوں کو نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں پر حملہ کیا اور املاک کو شدید نقصان پہنچایا ۔

عینی شاہدین کے مطابق60 سے زائد شرپسند آبادکاروں کے ایک گروپ نے علاقےمیں میں داخل ہوکر پتھروں اور لاٹھیوں کی مدد سے گھروں کے شیشے توڑدیے جبکہ گاڑیوں کی ونڈشیلڈز کو مکمل تباہ کر دیا۔

مزید معلومات کے  مطابق فلسطینی باشندوں نے آباد کاروں کو ان کی املاک پر حملہ کرنے سے روکنے کی کوشش کی تاہم اسرائیلی فورسز نے ان پر اسٹن گرینیڈ اور آنسو گیس کی شیلنگ کر دی جس کے باعث اکثر فلسطینیوں کی آنکھوں کو نقصان پہنچا جبکہ سانس گھٹنے کے باعث 6 افراد کو اپنی مدد آپ کے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا  جہاں  متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی ۔

Tags: اسرائیلی آباد کارالخلیلصہیونیئزمفلسطینی املاکقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.