• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی باپ, بیٹے پر حملہ

ہفتہ 03-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی باپ, بیٹے پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے راہ گیر فلسطینی باپ اور  بیٹے پر شدیدپتھراؤ کیا لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے تشدد کا نشانہ بناکرانہیں لہولہان کردیا۔

ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع مسافر یطا کے مغير العبید علاقے میں صہیونی  آباد کاروں  کے ایک گروہ نےایک 55 سالہ فلسطینی باپ اور ان کے 23 سالہ بیٹے پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔

فلسطینی اینٹی وال آبادکاری کےخلاف کمیٹیوں کے کوآرڈینیٹر، شرحب جبار نےاپنے بیان میں بتایا ہے  کہ مسلح آباد کاروں کے ایک گروہ نے راہ گیر باپ بیٹے پر شدیدپتھراؤ  اور بندوق کے بٹوں سے تشدد کیا اور انہیں لہولہان کر دیاتاہم دونوں فلسطینیوں کو فوری طبی امداد کے الخلیل کے ایک اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں 256صہیونی غیر قانونی بستیوں  میں تقریبا 700،000 صہیونی آباد کار آباد ہیں جن کو بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی قرار دیے جانے کے باوجود   اسرائیل کی جانب سے ان بستیوں میں توسیع جاری ہے۔

Tags: شرحب جبارصہیونی آباد کارصہیونیئزممسافر یطامقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.