• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی باغ پر دھاوا، سینکڑوں زیتون کے  درخت کاٹ دیے

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی باغ پر دھاوا، سینکڑوں زیتون کے  درخت کاٹ دیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی شہری کے باغ میں کام کرتے کاشت کاروں سمیت موقع پر موجود افراد کو لاٹھیوں اور  پتھروں  سے زخمی کر دیا جبکہ آبادکاروں کے حملے سے متاثرین فلسطینیوں  کی شکایت پر  صہیونی فوج نے  کسی قسم کی جوابی کارروائی سے انکار کر دیا۔

ذرائع سے موصولہ مقامی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی ریاست کے شرپسند  یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے  میں الخلیل میں یطا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری احمد حمامدہ کے ملکیتی زیتون کے باغ میں گھس کر 60 پھل دار پودے کاٹ ڈالےجبکہ مغربی کنارے کے ہی ایک اور علاقے میں عطا اور عزیز جعافرہ نامی شہریوں کے ملکیتی زیتون کے 300 سے زائد درخت اکھاڑ پھینکے۔

صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی شہری کے باغ میں کام کرتے کاشت کاروں سمیت موقع پر موجود افراد کو لاٹھیوں اور  پتھروں  سے زخمی کر دیا جبکہ آبادکاروں کے حملے سے متاثرین فلسطینیوں  کی شکایت پر  صہیونی فوج نے  کسی قسم کی جوابی کارروائی سے انکار کر دیا۔

Tags: زیتون کے درختصہپیونیئزمصہیونی آبادکارفلسطینی باغقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.