• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کافلسطینی بچوں کے پلے گراؤنڈ پر قبضہ

صہیونی آباد کاروں نے بچوں پر تشدد کیا اور انہیں ہراساں کرتے ہوئے گراؤنڈ میں کتے چھوڑدیے

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کافلسطینی بچوں کے پلے گراؤنڈ پر قبضہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آباد کاروں  نے قابض اسرائیلی  فوج کے تحفظ میں بچوں کی موجودگی میں انہیں ہراساں کر نے کے لیے کتے چھوڑ دیے جس کے نتیجے میں گراؤنڈ مکمل طور پر خالی ہوگیا اور قابض صہیونی آباد کاروں کے مکمل  قبضے میں  آگیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارےمیں  مسافر یطا کے ایک فلسطینی قصبے سوسیا پر قابض اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں  غیر قانونی شر پسند آباد کاروں نے دھاوا بول کر  بچوں کے کھلنے کیلیے بنائے گئے پلے گراؤنڈ کا گیٹ توڑ دیا  اورگراؤنڈ  میں داخل ہوکر بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

صہیونی آباد کاروں  نے قابض اسرائیلی  فوج کے تحفظ میں بچوں کی مودوگی میں انہیں ہراساں کر نے کے لیے کتے چھوڑ دیے جس کے نتیجے میں گراؤنڈ مکمل طور پر خالی ہوگیا اور قابض صہیونی آباد کاروں کے مکمل  قبضے میں  آگیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں فلسطینیوں کیلیے اپنی زمین سے جبری بے دخلی کا نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں رواں ماہ صہیونی حکام نے  قدیم فلسطینی قبرستان   الیوسفیہ کو مسمار کردیا ہے اور اب فلسطینی بچوں کے پلے گراؤنڈ پر مکمل قابض ہو گئے ہیں۔

Tags: سوسیاصہیونی آبادکارفلسطینی بچےقابض اسرائیلی فوجمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.