• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں اور فوجیوں پر فلسطینیوں کے حملے

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں اور فوجیوں پر فلسطینیوں کے حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینیوں کی جانب سے صہیونی آبادکاروں اور ان کی املاک پر سنگ باری کی گئی جس کے باعث یہودی علاقوں میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے تاہم کسی فلسطینی کے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات نہیں موصول ہوئی ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں  فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی یکے بعد دیگرے شہادتوں کے بعد اچانک کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہربیت لحم میں بیت فجار کے مقام پرفلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے بھی ’مگدال عوز‘نامی  یہودی بستی  میں تین پٹرول بم پھینکے گئے۔

فلسطینیوں کی جانب سے پھینکے گئے پیٹرول بموں کو نشانہ بننے والے درجنوں  صہیونی آبادکاروں کے  زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سلوان کے علاقے میں بھی پیٹرول بم کے ذریعے ایک صہیونی فوجی پر حملہ کیا گیا  اور صہیونی آبادکاروں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

ایک اور خبر کے مطابق بیت المقدس میں قائم وادی الجوز کے نزدیک بھی فلسطینیوں کی جانب سے صہیونی آبادکاروں اور ان کی املاک پر سنگ باری کی گئی جس کے باعث یہودی علاقوں میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے تاہم کسی فلسطینی کے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات نہیں موصول ہوئی ہیں۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آبادکارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.