• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصٰی پر دھاوے جاری

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصٰی پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت درجنوں انتہا پسندوں نے مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں جوتوں سمیت داخل ہوکر اشتعال انگیز چکر لگائے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی محکمہ اوقاف کے جاری کردہ بیان کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں شرپسند عناصر کی جانب سے صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ نے مسجد اقصٰی پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

صہیونی  طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت درجنوں انتہا پسندوں نے مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ کے صحن میں جوتوں سمیت داخل ہوکر اشتعال انگیز چکر لگائے۔

خیال رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ ہفتے کے باقی ایام میں صہیونی آباد کارمسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات وحرکات کرتے ہیں۔ یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاووں کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے جبکہ صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے لیے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارمحکمہ اوقافمراکشی دروازہمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.