• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی مکانوں پر حملہ، املاک تباہ کردیں

جمعرات 07-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی مکانوں  پر حملہ، املاک تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی مسلح صہیونی آبادکاروں کے گروہ نے نہتے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کرکے متعددگھروں اور درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب درجنوں غیر قانونی صہیونی مسلح آبادکاروں کے ایک گروپ نے بیت حنین کے مقام پر فلسطینی علاقے میں داخل ہوکر رہائشیوں کے گھروں اور گاڑیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میںکم سے کم 12فلسطینی زخمی ہوگئےجبکہ متعدد گھروں اور درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

آبادکاروں کے منظم گروہ نے کئی گھروں کے اندر لوٹ مار مچائی اور قیمتی سامان  لوٹ کر لے گئے البتہ مزاحمت کر نے والے فلسطینیوں کو بندوق کے بٹوںسے  زخمی کردیا۔

واضح رہے کہ مقبوضۃ فلسطین میں صہیونی آبادکارفلسطینی شہریوں کو تنگ کرنے اور انہیں ان کے آبائی علاقوں سے بے دخل کر نے کے لیےشرانگیزیاں کر تے رہتے ہیں جس کا نوٹس کوئی قانونی ادارہ نہیں لیتا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی گلہ بانمقبوضۃ فلسطینوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.