• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں  کا فلسطینی گھروں پرپتھراؤ

جمعرات 23-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں  کا فلسطینی گھروں پرپتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست اسرائیل  میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف آبادکاروں کی پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی پر صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتاریاں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس  میں العیسویہ کے علاقے میں فلسطینی باشندوں کے گھروں پرپتھراؤ کرتے ہوئے کھڑکیوں کے شیشے توڑڈالے جبکہ مقامی رہائشیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اوردیواروں پر اشتعال انگیز نعرے  درج کیے۔

صہیونی آباد کاروں کے فلسطینی گھروں اور دکانوں پر پتھراؤ کے نتیجے میں کم سے کم 18 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ 6 گاڑیوں  کے شیشےٹوٹ گئے۔

مزید معلومات کے مطابق صہیونی آباد کاروں کی شر انگیزی کے جواب میں فلسطینی باشندوں نے آبادکاروں پر گھریلو ساخت کے پیٹرول بم پھینکےتاہم صہیونی فوج نےموقع پر پہنچ کر فلسطینیوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا اور درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: العیسویہصہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.