• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاری کیلیے فلسطینی اراضی مسمار

بدھ 12-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی آبادکاری کیلیے فلسطینی اراضی مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قاسم عواد نے کہا  کہ آباد کاروں نے حال ہی میں بلڈوز کی گئی زمینوں میں کئی سیٹلمنٹ یونٹس قائم کیے ہیں، جس سے نابلس کے علاقے بورین، حوارہ اور اسیرہ القبلیہ کے فلسطینی علاقےمیں بڑے رقبے پرصہیونی  قبضے کا خطرہ ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بورین قصبے میں اسرائیلی بلدیاتی ادارے کے بھاری بلڈوزروں کےساتھ آئے  غاصب آباد کاروں نے فلسطینی اراضی کے بڑے حصے کو مسمار کر دیا۔

صہیونی آبادکاری پر نظر رکھنے والے فلسطینی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل قاسم عواد نےاپنے بیان میں بتایا کہ آبادکار بلڈوزروں نے ” يتسهار "نامی صہیونی بستی کے قریب فلسطینی اراضی کے تقریباً 50 دونم کو تباہ کر دیا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ آباد کاروں نے حال ہی میں بلڈوز کی گئی زمینوں میں کئی سیٹلمنٹ یونٹس قائم کیے ہیں، جس سے نابلس کے علاقے بورین، حوارہ اور اسیرہ القبلیہ کے فلسطینی لوگوں کی ملکیت والے قصبے کی زمینوں کے بڑے رقبے پرصہیونی  قبضے کا خطرہ ہے۔

قاسم عواد نےمزید کہا کہ یہ علاقہ کئی دہائیوں سے اسرائیلی آباد کاروں کے زیر قبضہ قرار دیاجا چکا ہے جس کے باعث فلسطینی شہریوں کو اس اراضی رسائی، کاشتکاری اورملکیت کے دعویٰ سے بھی روک دیا گیا ہے۔

 

Tags: صہیونی آبادکاریفلسطینی اراضیقاسم عوادمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.