• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار نے 2 فلسطینیوں پرگاڑی چڑھادی

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار نے 2 فلسطینیوں پرگاڑی چڑھادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی آبادکار کی گاڑی سے زخمی فلسطینیوں کو سڑک پر موجود شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا جہاں دونوں نوجوانوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں صہیونی غیر قانونی آباد کار کی تیز رفتار گاڑی سے دو فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

سلوان کے نزدیک صہیونی بستی سے آنے والے  غیر قانونی آبادکار نےاپنی گاڑی کی رفتار اس وقت بڑھادی جب کہ راہگیر فلسطینی  نوجوان سڑک عبور کر رہے تھے، ٹکر کے بعد صہیونی آبادکار نے گاڑی کی رفتار بڑھادی اور غیر قانونی بستی  میں جا کر گمنام ہو گئی جبکہ سڑک پر زخمی فلسطینیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا جہاں دونوں نوجوانوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Tags: "سلوانصہیونی آبادکارصہیونی بستیفلسطینیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.