• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکار کا فلسطینی صحافی پر تشدد، کیمرہ توڑ ڈالا

جمعرات 06-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکار کا فلسطینی صحافی پر تشدد، کیمرہ توڑ ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صحافی کو صہیونی انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کے سربراہاور سیاست دان  اتمار بین گورین کی سربراہی میں  فلسطینی بھوک ہڑتالی کےکمرے میں زبردستی گھسنے کی کوشش سے روکنے کی کوریج کا احاطہ کر نے پر تشدد کیا گیا جبکہ صحافی کو زدوکوب کرنے کے بعد صہیونی آبادکاروں کے گروپ نے ہسپتال میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نقصان پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب1948 کے  مقبوضہ فلسطینی علاقے  میں عساف هاروفہ  ہسپتال کے باہرفلسطینی قیدیوں کے حق میں احتجاجی  دھرنا دینے والے مظاہرین کی کووریج کرنے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ فائز ابو رمیلہ  پر نقاب پوش صہیونی  آباد کار نے حملہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے کی ویڈیو فوٹیجز میں دکھایا گیا ہے کہ ایک انتہا پسند نقاب پوش اسرائیلی آباد کار نے فلسطینی صحافی کو  وحشیانہ طریقے سے  مارا پیٹااور اس کا کیمرہ بھی توڑ ڈالا۔

واضح رہے کہ فلسطینی صحافی کو صہیونی انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کے سربراہاور سیاست دان  اتمار بین گورین کی سربراہی میں  فلسطینی بھوک ہڑتالی کےکمرے میں زبردستی گھسنے کی کوشش سے روکنے کی کوریج کا احاطہ کر نے پر تشدد کیا گیاجبکہ صحافی کو زدوکوب کرنے کے بعد صہیونی آبادکاروں کے گروپ نے ہسپتال میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نقصان پہنچایا۔

Tags: اتمار بین گورینصہیونی آبادکارصہیونی انتہا پسند دائیں بازوصہیونیئزمفلسطینی صحافیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.