• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی بے حرمتی جاری

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد اقصٰی کی بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصٰٰ کی بے حرمتی کے دوران صہیونیوں کوتحفظ فراہم کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی فورس نے فلسطینی باشندوں پر تشدد شروع کر دیا اور درجنوں بے گناہوں کو مزاحمت کی پاداش میں جارحیت کا الزام لگا کر پابند سلاسل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں صہیونی آباد کاروں پر مشتمل منظم گروہ نے مسجد اقصٰی پر دھاوا بول کر نمازیوں کو اشتعال انگیز نعروں سے مشتعل کیا جبکہ مسجدمیں جوتوں سمیت داخل ہوکر عبادت گاہ کے تقدس اورمقدس مقامات کی حرمت کم کر نے کی کوشش کی جس کےنتیجے میں فلسطینی عبادت گزاروں کی جانب سے بھی  خاموش تماشائی بنے نہ رہا جاسکا اور انہوں نے بھی صہیونی آباد کاروں کو مسجد سے نکالنے کی کوشش کی تاہم اس موقع پر صہیونیوں کوبھر پور تحفظ فراہم کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی فورسز نے فلسطینی باشندوں پر تشدد شروع کر دیا اور درجنوں بے گناہوں کو مزاحمت کی پاداش میں جارحیت کا الزام لگا کر پابند سلاسل کر دیا۔

یاد رہے کہ فلسطینی مذہبی رہنماؤں کی جانب سےقبلہ اول پر صہیونی حملوں کی شدید مذمتی اعتراضات اور انتباء کے باوجود اسرائیلی قابض حکام 2003 سے مسجداقصٰی میں آبادکاروں کے  حملوں کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسصہیونی آباد کارصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.