• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کا فلسطینیوں پر بدترین تشدد

منگل 03-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کا فلسطینیوں پر بدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں نے گذشتہ روز  بیتا گاؤں پر تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی اور مزاحمت کرنے پر کم سے کم چار فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

ہلال احمر فلسطین کی رپورٹ کے مطابق  گذشتہ روز صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے گاؤں بیتا میں فلسطینیوں کے گھروں پر  تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی  اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، مزاحمت کرنے پر قابض فوجیوں نے  کم سے کم  چار فلسطینیوں کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد چاروں کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔

Tags: بیتا گاؤںصیہونی فوجمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.