• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا دو فلسطینی بھائیوں پر تشدد

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا دو فلسطینی بھائیوں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) متاثرہ فلسطینی خاندان کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرا میں دیکھا جاسکتا ہے کے صیہونی آبادکاروں نے دونوں بھائیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا  کے علاقے تمرہ سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی بھائیوں   ایک کی عمر سترہ سال اور دوسرے کی بیس سال  بتائی گئی ہیں  کو غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے بلا وجواز تشدد کا نشانہ بنایا ،  تشدد اس وقت شروع ہوا جب صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی بھائیوں کو اپنے اوزار ہٹانے کیلئے کہا جو وہ اپنے کام کے دوران استعمال کرتے تھے ،  فلسطینی بھائیوں نے اپنے اوزاور ہٹا لیے اس کے باوجود شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں نے دونوں بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے دونوں بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمر ا میں محفوظ تھی جس کو اسرائیلی پولیس اپنے ہمراہ لے گئی ۔

Tags: "حیفہ"اسرائیلی پولیسصیہونی آبادکارصیہونی شرپسندفلسطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.