• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے فلسطینی گھروں پر چھاپےاور تشدد ،  10 افراد اغوا

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے فلسطینی گھروں پر چھاپےاور تشدد ،  10 افراد اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج  مقبوضہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائیوں میں فلسطینی شہریوں کو تشدد  کا نشانہ بناکر اغوا کر رہی ہے جبکہ رہائشیوں کو مختلف بہانوں سے علاقے سے منتقلی کیلیے ہراساں کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس  کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر 10 فلسطینیوں کو گھروں سے اغوا کر لیا۔

قابض فوج نے مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں طوباس اور کفر سابا میں دو نوجوانوں  کو  ان کے گھروں میں بلا جواز داخل ہوکرتشدد کر تے ہوئے اغوا کر لیاجبکہ محمود ابو مفریح نامی ایک نوجوان کو بیت الحم کے مشرق میں تقوہ قصبے میں اس کے گھر سے اغوا کیا، رام اللہ میں بھی صہیونی فوج نے گرفتاری کے بازار گرم رکھتے ہوئے  محمد شجاعیہ کو اغوا کر لیا

ایک اور مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے قلنسوہ شہر کے قریب فلسطینی مزدوروں کو لے جانے والی بس کواسلحے کے زور پر  روکا اوراس میں سے 8 فلسطینیوں کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: اغوارام اللہصہیونی فوجصہیونیئئزمفلسطینی شہریقابض ریاست اسرائیلقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.