• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودیہ کاقابض اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھولنا مسلم امہ سے خیانت ہے، حزب اللہ

اسرائیلی جہازوں کو حرمین شریفین کے اوپر سے پروازوں کی اجازت کا فیصلہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی توہین اور ان کے جذبات بھڑکانے کے مترادف ہے

منگل 19-07-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
سعودیہ کاقابض اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھولنا مسلم امہ سے خیانت ہے، حزب اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شیخ نبیل قاووق  نےبیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیلی جہازوں کو حرمین شریفین کے اوپر سے پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی توہین اور ان کے جذبات بھڑکانے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کے جاری کردہ بیان میں سعودی عرب کے قابض صہیونی ریاست کیلیے جٖائی حدود کھولنےکی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے مسلم امہ سے خیانت اوراسرائیل کےساتھ جرائم میں شراکت قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

حزب اللہ کاصہیونی فلیگ مارچ کے خوف ناک نتائج پراسرائیل کو انتباء

شیخ نبیل قاووق نےبیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیلی جہازوں کو حرمین شریفین کے اوپر سے پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی توہین اور ان کے جذبات بھڑکانے کے مترادف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب سعودی عرب اس صیہونی حکومت سے سکیورٹی اور فوجی معاملات میں تعاون کرتا ہے تو ایسے میں یہ حکومت شام، فلسطین اور لبنان میں جاری صیہونی جرائم میں شریک ہوتی ہے اور یہی امر امت سے اس کی خیانت کے لئے کافی ہے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے حمل و نقل کے طیاروں کو سعودیہ کے قوانین کی پابندی کرتے ہوئے اپنی فضاؤں کے استعمال کی اجازت دے دی ہےجس کے نتیجے میں اب پہلی مرتبہ صہیونی شہری بھی سعودی عرب آجا سکیں گے۔

Tags: اسرائیلی پروازیںحرمین شریفینحزب اللہسعودی عربسعودی عربیہشیخ نبیل قاووق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.