(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس سے قبل سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی تھی تاہم اب اس سے انکار کردیا گیا ہے.
اسرائلز ایئرلائن اور ٹورازم لیمیٹڈ کمپنی کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب نے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے اس انکار کی وجہ بھی فی الحال معلوم نہںف ہو سکی۔
ترجمان نے بتایا کہاسرائیلی مساف جہاز کی فلائٹ نمبر 661 نے سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کلئے روانہ ہونا تھا، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اسرائیلی جہاز کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دی گئی ہے ، کام کا کہنا ہے کہ اسرائیال دفتر خارجہ اس سلسلے مںئ تمام معاملات دیکھ رہا ہے۔ خانل رہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ سال اسرائلک کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی تھی، ریاض نے سعودی فضائی حدود کے ذریعے متحدہ عرب امارات کے لےر تمام پروازوں (بشمول اسرائلر کی پروازوں) کی اجازت دینے پر اتفاق کا تھا۔گزشتہ سال متحدہ عرب امارات، بحرین اور سوڈان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اسرائل اور مذکورہ عرب ملکوں کے درماشن براہ راست پروازیں شروع ہوئی تھں ۔ریاض نے ابھی تک اسرائلا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لےس باضابطہ طور پر اتفاق نہں کاے ہے لکن اس نے متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرین کی اسرائلو کے ساتھ تعلقات مںج بہتری کی مخالفت نہںی کی ہے۔