• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صدر یاسرعرفات کی 17ویں برسی: صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، متعدد زخمی اور گرفتار

جمعہ 12-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدر یاسرعرفات کی 17ویں برسی: صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، متعدد زخمی اور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)     فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ یاسر عرفات کو زہر دے کر قتل کیا گیاتاہم فلسطینی کمیٹی کی تحقیقاتی  رپورٹ میں واضح کیاگیا کہ رہنما کی موت میں صہیونی حکام کا ہاتھ شامل تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین  میں فلسطینی اتھارٹی کے سابق صدر مرحوم یاسر عرفات کی 17 ویں برسی کے موقع پر غرب اردن کے مختلف علاقوں الخلیل اور بیت ا‌لحم میں فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئےگئےجس پر قابض ریاست کی صہیونی فوج نے مظاہرین  پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں ۔

قابض فوج کی جانب سے اس جارحیت کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ صہیونی فوجیوں نے 8 سے زائد نوجوانوں کو حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال  رہے کہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ یاسر عرفات کو زہر دے کر قتل کیا گیاتھا جبکہ  فلسطینی کمیٹی کے سربراہ جنرل توفیق الطیراوی نے بھی اپنی تحقیقاتی  رپورٹ میں واضح کیا تھا کہ فلسطینی انتظامیہ اور (پی ایل او) فلسطینی اتھارٹی  کےرہنما کی موت میں صہیونی حکام کا ہاتھ شامل ہےتاہم ایک عرصہ گزرجانے کے باوجود قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا نہیں جاسکا ہے۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگصدر یاسرعرفاتصہیونی فوجغرب اردنفلسطینی اتھارٹیفلسطینی مظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.