• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سابق صہیونی وزیر کا متنازعہ بیان اردنی پارلیمان کا سخت ردعمل

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سابق صہیونی وزیر کا متنازعہ بیان اردنی پارلیمان کا سخت ردعمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی انٹیلی جنس کے سابق وزیر اور کنیسٹ کے رکن کے بیان کے بعد اردنی حکومت نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے تاہم پارلیمان کی جانب سے  قابض ریاست سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ  جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اردن کی پارلیمنٹ کی جانب سے صہیونی ریاست اسرائیل کے خفیہ ادارے کے سابق وزیر اور اسرائیلی کنیسٹ کے رکن ایلی کوہن کےجاری کردہ متنازعہ  بیان جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اردن کو فلسطینیوں کے لیے ایک متبادل وطن سمجھتے تھے۔

سابق صہیونی وزیر  کے ایسے  متازعہ بیانات نے اردن کے عوام اور سیاسی حلقوں میں سخت بے چینی پیدا کردی جس کے بعد اردنی پارلیمنٹ نے ایکشن لیتے ہوئے حکومت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ  سابق صہیونی وزیر  نے اردن کو  فلسطینی ریاست کہا ہے کیونکہ اس کے باشندوں کی اکثریت فلسطینیوں پر مشتمل ہے جبکہ  سمندر سے دریائے اردن تک یہودی ریاست اسرائیل کے لوگوں کی ہے۔”

واضح رہے کہ اردنی حکومت اسرائیلی وزیر کے اس بیان پر خاموشی ظاہر کی ہےاور وزارت خارجہ نے بھی کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں دیا ہے۔

Tags: اردناردنی پارلیمانانٹیلی جنسسابق صہیونی وزیرکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.