• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رواں ماہ صہیونی فوج نے155 فلسطینیوں کو جیلوں میں نظر بند کیا

منگل 25-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رواں ماہ صہیونی فوج  نے155 فلسطینیوں کو  جیلوں میں نظر بند کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدی کلب کےمطابق قابض فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف باقاعدہ انتظامی نظربندی مہم چلا ئی ہوئی ہے جس نے مئی کے آغاز سے 2400 سے زیادہ فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے اور ان کے اہل خانہ سمیت ان پرپر تشدد حملے کیے ہیں ۔

قابض ریاست میں فلسطینی قیدیوں کی کمیٹی برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ابتدا مئی سے ا ب تک قابض صہیونی فوج نے بلا جواز کارروائیوں کے بہانے خاص کر القدس اور غزہ محاز آرائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جن میں 155 نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے صہیونی زندانوں میں ڈالا گیا ہے اور  بے گناہ نوجوانوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

قیدی کلب نے بتایا ہے کہ  قابض فوج نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف باقاعدہ انتظامی نظربندی مہم چلا ئی ہوئی ہے جس نے مئی کے آغاز سے 2400 سے زیادہ فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے اور ان کے اہل خانہ سمیت ان پرپر تشدد حملے کیے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی حکام گذشتہ ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے ہی سوچےسمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں پر مختلف مقامات پر حملہ آور ہوکر بڑے پیمانے پر القدس اور غزہ کو قصان پہنچاناچاہتے تھے جس کا مقصد مسجد اقصٰی پر مکمل صہیونی تسلط کے منظم منصوبے کو پایہ  تکمیل تک پہنچا کر  مسجد اقصٰی پر قبضہ کر نا تھا جسے فلسطینیوں اور غزہ کے مجاہدین نے ناکام بنادیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونی انتظامی نظربندیصہیونی فوجصہیونیئزمقیدی کلبمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.