• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رونالڈو کی طرف سے فلسطینیوں کےلئے ۱.۵ ملین ڈالر کی افطاری

جمعہ 17-05-2019
in خاص خبریں
0
رونالڈو کی طرف سے فلسطینیوں کےلئے  ۱.۵ ملین ڈالر کی افطاری
0
SHARES
0
VIEWS

پرتگال(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فٹبال کی دنیا کے معروف ستارے رونالڈو نے ماہ مبارک رمضان میں ۱.۵ ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لیے افطاری کے طور پر تحفہ دئے ہیں۔

رونامہ قدس کےمطابق ترکی کی ویب سائٹ haberturk نے خبر دی ہے کہ دنیا کے معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo) نے ماہ مبارک رمضان کے موقع پر فلسطین کے مظلوم عوام کو ۱٫۵ ملین ڈالر کی امداد ارسال کر دی ہے۔
پرتگال کے اس معروف ستارے نے اس سے قبل بھی فلسطینی عوام کی مالی مدد کی ہے۔
۲۰۱۴ میں انہوں نے ماہ مبارک رمضان میں ہی ۲ ملین ڈالر فلسطینی روزہ داروں کو تحفہ دئے تھے۔

Tags: افطاریڈالررونالڈوعوامفلسطینیکو ۱.۵ملین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.