• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی حمایت کے بغیر رفح پر حملہ کرنے کو تیار ہیں: صیہونی وزیراعظم

نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل رفح پر ہر قیمت حملہ کرے گا اور یہ بالکل  واضح ہے

ہفتہ 23-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی حمایت کے بغیر رفح پر حملہ کرنے کو تیار ہیں: صیہونی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے  امریکہ باور کرایا ہے کہ ہے اب کی بار امریکی امدد اور حمایت نہ بھی ملی تو بھی اسرائیل رفح پر حملہ ضرور کرے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ کے سرحدی علاقے رفح پر فوجی آپریشن کے حوالے سے ایک غیر معمولی اعلان کیا ہے ،  نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں صیہونی وزیراعظم نے اپنے ہر طرح کے جرائم میں برابر کے شریک اتحادی امریکہ کو باور کرا دیا ہے کہ اگر امریکہ کے لیے رفح پر حملے کے لیے پہلے پانچ ماہ جیسی مدد اور حمایت جاری رکھنا ممکن نہ بھی رہا تو اسرائیل یہ حملہ اکیلے ہی کامیاب بنانے کی کوشش کرے گا۔

بیان نیتن یاہو کے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے۔ نیتن یاہو کے مطابق اسرائیل رفح پر ہر قیمت حملہ کرے گا اور یہ بالکل  واضح ہے۔

رفح میں اس وقت غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی نے نقل مکانی کر کے پناہ لے رکھی ہے۔ اس انتہائی گنجان آبادی پر حملہ اسرائیلی جنگی منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ مگر امریکہ جس نے پچھلے پانچ ماہ کے دوران اسرائیل کی بھر پور مدد کی ہے اب جزوی اختلاف کا شکار ہے۔

نیتن یاہو اسی پس منظر میں کہا ہے اب کی بار امریکی امدد اور حمایت نہ بھی ملی تو اسرائیل یہ حملہ ضرور کرے گا۔ کیونکہ اسرائیل سمجھتا ہے کہ رفح پر حملے کے بغیر حماس کو شکست دینے کی کوئی صورت ہی ممکن نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگیرفحصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.