• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فوج نے 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

پیر 19-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فوج نے 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بلاجواز گرفتار فلسطینیوں میں 107 خواتین سمیت 854 بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں جبکہ 680 افراد کو گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی افواج نے سال 2021 سے تین جون تک 5 ہزار 4 سو 26 فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔

واضح رہے کہ قابض افواج مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے قرب وجوار میں مقیم فلسطینیوں کو ارض مقدس سے ہجرت پر مجبور کرنے کیلئے غیر انسانی ہتھکنڈے آزادانہ طورپر استعمال کرتی ہے جبکہ اسرائیلی غاصب حکومت اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی جانب سے فوری طور پر غیر انسانی اقدامات کو رکنے کے مطالبے پر کسی کی بھی بات ماننے پر تیار نہیں ہے۔

Tags: اقوام متحدہبیت المقدسصیہونی فوجعالمی برادریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.