• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صہیونی فورسزنے 47 بچوں سمیت 206 فلسطینیوں کو شہید کیا

شہدا میں 45 سالہ رانی مامون ابو علی، 44 سالہ مفید محمد خلیل، دو سگے بھائی 21 سالہ جواد اور 20 سالہ ظفر سمیت عبدالرحمن رماوی کو شہید کیا گیا

جمعہ 02-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صہیونی فورسزنے 47 بچوں سمیت 206 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صہیونی ریاست نے گذشتہ ایک سال کے دوران 206 فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کیا جن میں پانچ بزرگ ، تیرا خواتین اور سینتالیس بچے شامل ہیں جن میں اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاستی دہشتگردی کے دوران اسرائیلی فورسز نے پانچ فلسطینیوں کو شہید کیا ، شہدا میں 45 سالہ رانی مامون ابو علی، 44 سالہ مفید محمد خلیل، دو سگے بھائی 21 سالہ جواد اور 20 سالہ ظفر سمیت عبدالرحمن رماوی کو شہید کیا گیا اس طرح اس سال کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور محصور شہر غزہ میں غاصب صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں 206 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

شہید ہونے والوں میں پانچ بزرگ ، تیرا خواتین اور سینتالیس بچے شامل ہیں جن میں اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.