• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال اسرائیل نے 500 کے قریب فلسطینیوں کو بے گھر کیا

ڈیڑھ ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 500 کے قریب فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں

ہفتہ 13-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال اسرائیل نے 500 کے قریب فلسطینیوں کو بے گھر کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صہیونی حکام نے  فلسطینیوں کی کل 388  املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کیا جن میں 12 سے زائد اسکولز اور یورپی یونین کے تحت چلنے والے انسانی ترقی کے ادارے بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاستی دہشتگردی اورغیر قانونی صہیونی آبادکاری پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال غاصب صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کی ملکیت کے کل 388 املاک کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کیا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے

جنگ بندی کے باوجود غزہ کے داخلی اور خارجی راستے بدستور بند

مسمارکے جانے والی املاک میں 12 اسکولز بھی شامل ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کے تحت چلنے والے انسانی ترقی کے 47 ایسے ادارے شامل ہیں جہاں  محصور فلسطینیوں  کی معاشی امداد کے پروگرامز چل رہے تھے  ، یورپی یونین کے تحت چلنے والے ان اداروں کی کی مالیت 145,000 یورو  بتائی جاتی ہے جہاں اب غاصب ریاست کا قبضہ ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسکولوں کی مسمار کے باعث کم سے کم ڈیڑھ ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ تقریبا 500 کے قریب فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونی ریاستغاصب ریاستفلسطینقابض ریاستمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.