• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال حماس کے متعدد کارکنان صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل

ہفتہ 24-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال حماس کے متعدد کارکنان صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں اور ان کارروائیوں میں حماس کے کارکنوں سمیت دیگر شہریوں کو بلا امتیاز گرفتار کیا جاتا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رواں سال کے دوران اسرائیلی حکام نے غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے کارکنان سےرقوم بٹورنے کے لیے مختلف مواقعوں  پر 30 لاکھ شیکل سے زائد کی رقم جرماموں کی شکل میں وصول کی جبکہ دو ماہ کے عرصے کے دوران غرب اردن میں حماس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 122 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا، صہیونی فوج کی جانب سے ان گرفتاریوں کا مقصد غرب اردن میں حماس کی سرگرمیوں کو روکنا اور جماعت کو دباؤمیں رکھنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں اور ان کارروائیوں میں حماس کے کارکنوں سمیت دیگر شہریوں کو بلا امتیاز گرفتار کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ان میں بیرزیت یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلبا ءکا ایک سیل بھی شامل ہے جس کے بارے میں قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے بیرون ملک سے فنڈز مل رہے تھے۔

Tags: اسرائیلی فوج اور پولیسبیرزیت یونیورسٹی"حماسصہیونی  زندانصہیونیئزمغرب اردنکریک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.