• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال 183 فلسطینی صحافی صیہونی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہوئے، رپورٹ

منگل 04-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رواں سال 183 فلسطینی صحافی صیہونی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہوئے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست میں سنہ 2000 سے 2018 تک کل 43 فلسطینی صحافیوں کو شہید کیا درجنوں کو معذور اور متعدد کو بغیر کسی جرم کے گرفتارکر کے طویل قید میں ڈالا،

فلسطینی جرنلسٹ اسٹیڈیز  (پی جے ایس) کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رواں سال 2021 کے آغاز سے فلسطینی صحافیوں کے ساتھ قابض صیہونی ریاستی دہشتگردی میں مزید تیزی دیکھنےمیں آئی ہے اس دوران فلسطینی صحافیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جانب سے 183مرتبہ دہشتگردانہ اقدامات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

پی جے ایس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی سیکیورٹی فورسز نے 9 فلسطینی صحافیوں کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا یا آنسو گیس کے شیل لگنے سے زخمی ہوئے، 15 صحافی آنسو گیس کی بے تحاشہ شیلنگ سے بے ہوش ہوکر اسپتال منتقل کئے گئے، قابض صیہونی فوج نے 14 فلسطینی صحافو ں کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران حراست میں لیا، ان کو اپنا کام کرنے سے روکا، 67 صحافیوں کو گرفتار کیا ان پر مقدمات درج کئے گئے، 12 صحافیوں کو تفتیش کے لئے طلب کیا، اور 22 صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران سرے عام تشدد کا نشانہ بنایا، رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کے خلاف صیہونی جرائم میں صحافیوں کے گھروں پر چھاپے اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کے بھی 10 واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایاگیا ہے کہ سنہ 2000 سے ستمبر 2018 کے درمیان، قابض صیہونی ریاست نے 43 فلسطینی صحافیوں کو براہ راست فائرنگ کر کے شہید کیا۔

واضح رہے کہ غزہ میں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں  نے ان فلسطینی صحافیوں کو بھی جان بوجھ کر نشانہ بنایا جو پریس کی مخصوص جیکٹ اور کیپ پہنے ہوتے تھے جس پر جلی حروف میں PRESS لکھا ہوتا تھا۔

Tags: اسرائیلی دہشت گردیپی جے ایسصہیونی جرائمغزہفلسطینی صحافیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.