• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں ماہ صیہونی فوجیوں نے کم سے کم 26 فلسطینیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا

ہفتہ 05-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں ماہ صیہونی فوجیوں نے کم سے کم 26 فلسطینیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی سیکیورٹی اہلکار کسی بھی فلسطینی کو کہیں بھی تلاشی کے نام پر  روک کر بلا جواز تفتیش اور تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ،  انسانی حقوق کی تنظیم بتسلیم نے اسرائیلی فوجی حکام کے مجرمانہ فعل کی بھرپور مذمت کی ہے۔

اسرائیل کی انسانی حقوق کی تنظیم "بتسلیم” کی جانب سے جار ی کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کم سے کم 26 بے گناہ نہتے فلسطینیوں کوبلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا گیا ان کی عزت نفس کو زخمی کیا گیا ۔

رپورٹ میں گذشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوکا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ صیہونی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دریائے اُردن کے مقبوضہ مغربی کنارے  کے جوار میں  ایک  فلسطینی شخص پراس وقت اچانک حملہ کیا گیا جب وہ اپنے گھر کے دروازے پر موجود تھا ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص نہتا تھا اور اپنے گھریلوکاموں میں مصروف تھا اس دوران اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے اس شخص کو بری طرح مارا پیٹا، ان مناظر کو کیمرےنے محفوظ کر لیا جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلی سیکیورٹی فورسزدریائے اردنصیہونی فوجمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.