• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پر صہیونی دھاوا اورنمازیوں پراشتعال انگیز نعرے بازی

ہفتہ 18-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصٰی پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی نوجوانوں کو تصادم کے لیے اکسایا اوراپنی روائیتی تلمودی رسومات کے بہانے  مسجد اقصٰی کے صہیونیوں کے لیے ممنوعہ حصوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروپ نےمسلمانوں کے مقدسمذہبی مقام قبلہ اول،میں مسجد اقصٰی کے مراکشی دروازے سے داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور موقع پر موجود مسجد کی فلسطینی اوقاف انتظامیہ سمیت نمازیوں کے خلاف مذہبی اشتعال انگیزنعرے بازی کی۔

قابض فوج کی موجودگی میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی نوجوانوں کو تصادم کے لیے اکسایا اوراپنی روائیتی تلمودی رسومات کے بہانے  مسجد اقصٰی کے صہیونیوں کے لیے ممنوعہ حصوں میں آزادانہ گھومتے پھرتے رہے۔

Tags: تلمودی رسوماتصہیونی آبادکارقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.