• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پر قابض فوج کی بدترین آنسو گیس شیلنگ، متعدد فلسطینی بے ہوش

ہفتہ 08-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر قابض فوج کی بدترین آنسو گیس شیلنگ، متعدد فلسطینی بے ہوش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کی حدود میں داخل ہو کر نمازیوں پر دستی بم پھینکےجس سے موقع پر موجود افراد زخمی ہوگئے اور صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین زبردست تصادم ہوا، قبلہ اول کا صحن میدان جنگ بن گیا، درجنوں نمازی زخمی,

عبرانی  نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی سیکیورٹی فورسز  کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں  مسجد اقصیٰ کے اندر موجود مسلمان نمازیوں پر دھاوا بول دیا جس میں صہیونی فوجیوں نے  مسجد اقصٰی کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہوئے جوتوں سمیت مسجد اقصیٰ کی حدود میں داخل ہو کر نمازیوں پر دستی بم پھینکےجس سے موقع پر موجود افراد  زخمی ہوگئے اور صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین زبر دست  تصادم ہوا، قابض فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئےفلسطینیوں پر تشدد کیا  اوربھاری مقدار میں  آنسو گیس کی شیلنگ کرتے ہوئے نمازیوں کو منتشر کرنے کی کوشش کی جس سےمتعدد افراد دم گھٹنے سےبے ہوش  ہوگئےتاہم نمازیوں کو عبادات سے روکے جانے پر مسجد کا صحن میدان جنگ بن گیااور فلسطینیوں نے بھی قابض فوج پر پتھراؤ کے ساتھ  گھریلو ساخت کےپیٹرول بم پھینکے جس سے صہیونی فوجیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: آنسو گیس شیلنگرمضان المبارکصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نمازیوں پر تشددمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.