• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قطر میں گلوبل سلامتی فورم 2021 کا سالانہ اجلاس

جمعہ 15-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قطر میں گلوبل سلامتی فورم 2021 کا سالانہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطر میں گلوبل سلامتی فورم 2021 اجلاس کے مقاصد ہرسال دنیا کے مختلف علاقوں سے سیاست دانوں اورماہرین کا ایک جگہ جمع ہوکر کاروباری شراکت اور رقابت کے درمیان بین الاقوامی سلامتی میں پیش رفت کےنئے مواقع پیدا کرنا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قطرمیں منعقد ہونے والے سالانہ گلوبل سلامتی فورم کے اجلاس جس کا افتتاح قطرکے وزیراعظم خالد بن خلیفہ الثانی نے کیا، کےدوسرے دن کی نشست سے خطاب میں وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانین نےکہا کہ  گذشتہ سال متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور سوڈان کے اسرائیل کے ساتھ بحالی تعلقات کےامن مرحلے کا کوئی افق دکھائی نہیں دے رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے طے پانے والے ابراہیم سمجھوتوں کا بحران کے حل میں کوئی کردار ادا کرنا ناممکن ہے۔

الثانی نے مزید کہا کہ فلسطین پراسرائیل کے قبضے کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیےالبتہ اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف توجہ مرکوز کئے جانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ گلوبل سلامتی فورم 2021 اجلاس کل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گئے ہیں، اس اجلاس کے مقاصد ہرسال دنیا کے مختلف علاقوں سے سیاست دانوں اورماہرین کا ایک جگہ جمع ہوکر کاروباری شراکت اور رقابت کے درمیان بین الاقوامی سلامتی میں پیش رفت کےنئے مواقع پیدا کرنا ہیں۔

Tags: اجلاسصہیونیئزمقطرگلوبل سلامتی فورممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.