• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے یونیورسٹی  طلبہ پر صہیونی فوج کی فائرنگ اورتشدد

جمعرات 04-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے یونیورسٹی  طلبہ پر صہیونی فوج کی فائرنگ اورتشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر نے والے فلسطینی  طلبہ پرقابض فوج نے  لاٹھیاں برساتے ہوئے  ربر کے خول میں لپٹی گولیوں کے براہ راست فائرکیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی طلباءزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی قابض فوج نے بیرزیت یونیورسٹی کے طلبہ پر اس وقت وحشیانہ تشدد کا آغاز کیا جب وہ قابض حکمراانوں سے اسرائیلی زندانوں میں قید 7 فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے ۔

قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر نے والے فلسطینی  طلبہ پرقابض فوج نے  لاٹھیاں برساتے ہوئے  ربر کے خول میں لپٹی گولیوں کے براہ راست فائرکیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی طلباءزخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 7 فلسطینیوں نے اپنی غیر قانونی  حراست کے خلاف سےاحتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی جو کہ  تقریبا تیسرے  ماہ میں داخل ہوچکی ہےتاہم قابض جیل حکام کی جانب سے تاحال بے حسی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی  منظوری  نہیں دی گئی ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالبیرزیت یونیورسٹی"صہیونی فوجطلبہفائرنگفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.