• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قدیم فلسطینی گھر صہیونی قبضے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ بنی

منگل 19-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قدیم فلسطینی گھر صہیونی قبضے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ بنی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اس مکان کی خوبصورتی کے پیش نظر وقت کی صہیونی وزیر اعظم گولڈمیئر کی رہائش گاہ بنادیاگیا جس کے حوالے سے صہیونی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہاں "فلسطینیوں جیسی اب  کوئی چیز نہیں ہے”۔

تصویر میں دیکھی جانے والی یہ  عمارت مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی باشندےحنا بشارات نے اپنے خاندان کے لیے  1926 میں بنایا تھاجس پر1948 میں  النکبہ کے دوران صہیونیوں کےقبضے کے بعداسرائیلی حکام نے حنا بشارات سمیت پورے خاندان کو در بدر کر دیااور مظلوم فلسطینی کا یہ مکان اسرائیلی قبضے میں چلا گیا۔

اس مکان کی خوبصورتی کے پیش نظر وقت کی صہیونی وزیر اعظم گولڈامیئر کی رہائش گاہ بنادیاگیا جس کے حوالے سے صہیونی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہاں "فلسطینیوں جیسی اب  کوئی چیز نہیں ہے”۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمالنکبہقدیم فلسطینی گھرگولڈا میئرمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.