• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی جیل سے7 برس بعد اردنی شہری رہا

ہفتہ 22-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض صہیونی جیل سے7 برس بعد اردنی شہری رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے اردنی  نوجوان کو بغیر کسی وجہ کے شک کی بنیاد پر گرفتار کیا تھااور اس پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے صہیونی زندان میں ڈال دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جیل سے پیشے کے لحاظ سے انجینیر ،اردن سے تعلق رکھنے والے شہری عبداللہ الزییتاوی کو 7 سال  کی بلا جواز قید کے بعد رہاکر دیا۔

الزیتاوی کے حوالے سےاطلاعات ہیں کہ صہیونی فوج نے7 سال قبل غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اپنے ایک قریب عزیز سے ملاقات کے لیے آنے والے  اس نوجوان کو بغیر کسی وجہ کے گرفتار کیا تھااور اس پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے صہیونی زندان میں ڈال دیا گیا تھا۔

الزیتاوی پر اردن کی ایک عدالت میں‌بھی مقدمہ چلایا گیا اور اسے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں اس کی عدم موجودگی میں 15سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم 7 برس کے بعد صہیونی عدالت کی جانب سے مزاحمتی گروہ سے تعلق کے شواہد نہ ملنے کے بعد اردنی شہری کو گذشتہ روز صہیونی زندان سےآزادی دے دی گئی ہے۔

Tags: اردناسرائیلصہیونی جیلصہیونیئزممغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.