• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں آبادکاروں سمیت صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں جاری

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں آبادکاروں سمیت صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سلفیت کے شمال میں بھی صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں آباد کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایااور مولوٹوف کاک ٹیل (گھریلو ساخت کی پیٹرول بم)پھینکے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں غرب اردن اورالقدس میں   فلسطینیوں اور صہیونی فوج  کے درمیان مختلف مقامات پر جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک متعدد فلسطینیوں سمیت اسرائیلی آبادکار زخمی ہوچکے ہیں جبکہ قابض فوج نے جنین کے جنوب میں "ریحان” اور "مابو دوتان” کی بستیوں کے درمیان جھڑپ میں  پتھر پھینکنے اور آباد کاروں کی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہر سلفیت کے شمال میں فلسطینی اراضی پر تعمیر ہونے والی بستیوں "تفوح” اور "ارییل” میں بھی صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں فلسطینیوں نے آباد کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایااور مولوٹوف کاک ٹیل (گھریلو ساخت کی پیٹرول بم)پھینکے۔

Tags: القدسجھڑپیںصہیونی آبادکارفلسطینقابض ریاستمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.