• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں پرامن فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں پرامن فلسطینیوں پر تشدد اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کی شناخت کے بعد اسےتشدد کیا اور  فوجی گاڑی میں ڈال کر صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا جس کے بعد زیر حراست فلسطینی کے خاندان کی جانب سے  جیل انتظامیہ کے سامنے دھرنے میں بے گناہ فلسطینی کی رہائی کے مطالبے کیے جارہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی جانب سے چھاپہ مار پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ روز بھی قابض فوج کے اسلحہ بردار سپاہیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت روک کر تلاشی کے بہانے وحشیانہ تشدد کیاجب وہ اپنے روز گار سے واپس ہو کر مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس سے گزر رہا تھا۔

قابض فوج نےایک ہفتے کے دوران 50 سے زائد فلسطینی شہریوں کو بلا جواز تشدد کے بعد تفتیشی مرکز منتقل کیا ہے جبکہ تازہ ترین حراست کی کارروائی کے بعد  فلسطینی نوجوان کو شناخت کے بعد اسےتشدد کیاگیا اورفوجی گاڑی میں ڈال کر صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا جس پر نوجوان  کے خاندان کی جانب سے  جیل انتظامیہ کے سامنے دھرنے میں بے گناہ فلسطینی کی رہائی کے مطالبے کیے جارہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجبیت المقدسصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاستگرفتاریاںمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.