• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں  فلسطینی اسکول مسمار،  اساتذہ اور طلبہ کو  گرفتار کرلیا

بدھ 08-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں  فلسطینی اسکول مسمار،  اساتذہ اور طلبہ کو  گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکمرانوں کی جانب سےمقبوضۃ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے فلسطینی رہائشیوں کو علاقے سے بے دخل کر نے کے لیے پر تشدد کارروائیاں جاری ہیں اور متعدد افراد کو علاقہ سے جبری منتقلی پر مجبور کر دیا ہے۔

زرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جراح میں قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی اسکول پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت  میں توڑ پھوڑ کی روائیتی کارروائی کرتے ہوئے  عمارت کا بڑا حصہ مسمار کر دیاالبتہ  صہیونی فوج کو اسکول  کی عمارت کو نقصان پہنچا نے سے روکنے کی پاداش میں 2 اساتذہ سمیت  2 طالب علموں کو گرفتار کر لیا جبکہ موقع پر موجود درجنوں طالب علموں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ صہیونی حکمرانوں کی جانب سےمقبوضۃ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے فلسطینی رہائشیوں کو علاقے سے بے دخل کر نے کے لیے پر تشدد کارروائیاں جاری ہیں اور متعدد افراد کو علاقہ سے جبری منتقلی پر مجبور کر دیا ہے۔

Tags: الشیخ جراحصہیونیئزمفلسطینی اسکولقابض ریاستمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.