• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی جارحیت تاحال نہ رک سکی

پیر 27-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی جارحیت تاحال نہ رک سکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی دہشت گردی کا نشانہ بننے والےفلسطینی  نوجوان کی ایک ماہ بعد شادی ہونے والی تھی۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں علی الصبح صہیونی دہشت گردی کے ہاتھوں شہید ہونے والے 4 فلسطینی جن کے نام  احمد زہران، محمد حمیدان، زکریا بدوان اور اسامہ صحبح بتائے جاتے ہیں  کو صہیونی فوج نے گھروں میں داخل ہو کر بے دردی سے شہید کر دیا۔

ان فلسطینی شہداء میں  زکریا بدوان جو شادی شدہ تھےصہیونی فوج نے ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں کو باپ کے سائے سے محروم کر دیا جبکہ دوسری جانب محمد حمیدان نامی فلسطینی نوجوان کو جبری حراست کے بعد رہائی دینے کے صرف 2 ماہ بعد زندگی  سے محروم کردیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ قابض فوج نے جنوب مغربی گاؤں برقن میں ایک اور گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے  22 سالہ نوجوان اسامہ صحبح کو بھی شہید کر دیا، شہید ہونے والے اس نوجوان کی اگلے ماہ شادی طے کر دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ مغربی کنارے کے کئی گاؤں میں اس وقت اسرائیلی جارحیت عروج پر ہے۔ قابض فورس کے اہلکار رات گئے گھروں پر چھاپہ مار کر نوجوانوں کو حراست میں لے لیتے ہیں جن میں سے اکثر کی گولیاں لگی تشدد زدہ لاشیں ملتی ہیں۔

Tags: برقن گاؤںصہیونیئزمفلسطینی شہداءقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.