• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں مسجد اقصٰی پر حملے اور اقوام عالم کی بےحسی تاحال جاری

جمعہ 02-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں مسجد اقصٰی پر حملے اور اقوام عالم کی بےحسی تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجد اقصٰی پر مسلسل حملوں کے بعد بھی امت مسلمہ اپنی اپنی تصوراتی دنیا میں اس وقت تک کے لیے چین کی نیند سو رہی ہے کہ جب تک غاصب صہیونی دشمنی کی  یہ آگ ان کےگھروں تک نہیں پہنچ جاتی۔

اطلاعات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول پرصہیونی حملے جاری ہیں انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر  مسجد الاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس کے صحنوں میں اسلام مخالف نعرے لگائےاور بین الاقوامی برادری کی بے حسی اور خاموشی کامذاق اڑاتے ہوئے مسلمان نمازیوں پر اشتعال انگیز فقرے کسے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

معمول کے مطابق قابض ریاست کے صہیونی فوجی اہلکاروں نے ان پر تشدد جھڑپوں میں متعدد فلسطینیوں کو تشددکا نشانہ بنایا جبکہ 30 کے قریب بے گناہوں کوحراست میں لے کر نامعلوم تفتیشی مقامات پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ اس قبل بھی فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے مسجد الاقصی پر غاصب و انتہاپسند صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں کارروائی کی گئی تھی جس میں غزہ سے مزاحمت کاروں نے اسرائیلی بستیوں پر آتش گیر غباروں کے ذریعے کئی مقامات پر آگ بھڑکا کر  مسجد اقصٰی پر دھاووں کے خلاف مزاحمت کی تھی اور اب بھی  خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیف القدس جنگی کارروائیوں  کی طرح وہ ایک بار پھر اسلامی مقدسات کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے تل ابیب کو نشانہ بنائیں گےتاہم امت مسلمہ اپنی اپنی تصوراتی دنیا میں اس وقت تک کے لیے چین کی نیند سو رہی ہے کہ جب تک غاصب صہیونی دشمنی کی  یہ آگ ان کےگھروں تک نہیں پہنچ جاتی ۔

Tags: اسرائیلی تفتیشی مراکزامت مسلمہصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزممسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.