• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قید کی سزا

جمعرات 03-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے 4 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت صہیونی ریاست میں  فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے غیر معینہ مدت کے لیے قید میں ڈالا جاتا ہےجس کا مقصدانھیں خوفزدہ کرکے آزادی فلسطین کی تحریکوں اور سرگرمیوں سے دور رکھنا ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی عدالت  نےمقبوضہ بیت المقدس کے شمال علاقے قلندیا پناہ گزین کیمپ کے رہائشی  فلسطینی نوجوان اسامہ حماد کے لئے 4 ماہ کی انتظامی قید کی سزا جاری کردی ہے۔

صہیونی فوج کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے 4ماہ کی قیدمیں ڈالے جانے والے فلسطینی کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اہل خانہ سے ملاقات پر بھی سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے قید کی سزا سنائی جاتی ہے، جن لوگوں کو اس پالیسی کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے ان میں خاص طورپر نوجوان، نابالغ بچے اور خواتین شامل ہیں جس کا مقصدانھیں خوفزدہ کرکے آزادی فلسطین کی تحریکوں اور سرگرمیوں سے دور رکھنا ہوتا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقلندیا پناہ گزین کیمپمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.